کھیل

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کورونا میں مبتلا

کرکٹ جنوبی افریقا نے دونوں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سارل ایروی اورویان ملڈر کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے دونوں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں کرکٹرزبنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لیں گے۔ کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا ہےکہ دونوں کھلاڑیوں کی جگہ کھایا زونڈواورگلینٹن اسٹورمین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.