کھیل

شاہد آفریدی کی شہبازشریف کو مبارکباد،خواہش بھی بتادی

کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان وٹیسٹ کرکٹرشاہد خان آفریدی نےشہبازشریف کووزیراعظم منتخب ہونےپرمبارک باد دی

شاہد آفریدی کی شہبازشریف کو مبارکباد،خواہش بھی بتادی،پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان وٹیسٹ کرکٹرشاہد خان آفریدی نےشہبازشریف کووزیراعظم منتخب ہونےپرمبارک باد دی ہے۔ اپنےٹوئٹرپیغام میں شاہد آفریدی نےکہا کہ شہبازشریف صاحب کوپاکستان کا 23واں وزیراعظم منتخب ہونےپرمبارکباد پیش کرتا ہوں۔

شاہد آفریدی نےکہا کہ اُمید کرتا ہوں کہ وہ اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کوبروکارلاتےہوئےپاکستان کوموجودہ معاشی اورسیاسی بحرانوں سےنکالنےمیں کامیاب ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.