کھیل

ایرن فنچ نےبابراعظم اورکوہلی کوماسٹرقراردے دیا

  آسٹریلیا کےکپتان ایرن فنچ نےبابراعظم اورویراٹ کوہلی کوکورڈرائیومیں ماسٹرقراردے دیا۔

آسٹریلیا کےکپتان ایرن فنچ نےبابراعظم اورویراٹ کوہلی کوکورڈرائیومیں ماسٹرقراردے دیا۔ حال ہی میں آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو جوائن کرنے والے فنچ سے ٹویٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں جب پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں بہترین کور ڈرائیو کون کھیلتا ہے تو ان کا جواب تھا کہ بابر اعظم اور ویراٹ کوہلی ان دونوں کو یہ شاٹ کھیلتے ہوئے دیکھنا ہمیشہ ہی اچھا لگتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.