کھیل

کرکٹر وقار یونس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کچھ تصاویر جاری کی ہیں، جس میں وہ اپنی اہلیہ ڈاکٹر فریال وقار اور بیٹے اذان کے ساتھ ہیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ وقار یونس نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کچھ تصاویر جاری کی ہیں، جس میں وہ اپنی اہلیہ ڈاکٹر فریال وقار اور بیٹے اذان کے ساتھ ہیں۔

سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’اللّٰہ نے ہمیں عمرے کے لیے اپنے گھر آنے کی سعادت دی ہے‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.