کھیل

وقار یونس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

 سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

وقار یونس نے ٹوئٹر پر اہلیہ اور بیٹے کے ہمرا عمرہ مکمل کرنے پر تصاویر اپ لوڈ کیں اور لکھا کہ ‘اللّٰہ نے ہمیں عمرے کے لیے اپنے گھر بلایا’۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان اور چیف سلیکٹر محمد وسیم بھی رواں سال ماہ رمضان میں عمرے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.