کھیل

پاکستان فاسٹ بائولر نسیم شاہ انجری کے باعث کائونٹی سے آئوٹ

نسیم شاہ ایک ماہ برسٹل میں اپنی ری ہیب پر کام کریں گے جس کے بعد وہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے اپنی کانٹی ٹیم کو دستیاب ہوں گے

پاکستانی فاسٹ بائولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کے باعث اگلے ماہ کے آخر تک کاؤنٹی چیمپئن شپ سے آؤٹ ہوگئے وہ اگلے ماہ تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔

گلوسسٹرشائرکاؤنٹی کے مطابق نسیم شاہ گزشتہ دنوں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے جس کی وجہ سے وہ اگلے ماہ تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ کاؤنٹی بیان کے مطابق وہ نسیم شاہ کی فٹنس پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہیں۔ رپورٹس کے مطابق نسیم شاہ ایک ماہ برسٹل میں اپنی ری ہیب پر کام کریں گے جس کے بعد وہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے اپنی کانٹی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.