کھیل

حسنین کے بائیو مکینک ٹیسٹ کے لئے آئی سی سی سے رابطے کا فیصلہ

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر  محمد حسنین کے بائیو مکینک ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی سے جلد رابطےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرمیں کوچ عمر رشید نےمحمدحسنین کے ساتھ کام کیا جس کے بعد ان کے بولنگ ایکشن میں خاصی بہتری آئی ہے ۔محمد حسنین کے ٹیسٹ لاہورمیں آئی سی سی کی منظورشدہ بائیومکینک لیبارٹری سےکرائےگئے جب کہ باضابطہ طورپرٹیسٹ کرانےکے لیے آئی سی سی کوخط لکھاجائےگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.