کھیل

بابر اعظم اور فخر زمان عمرے کیلئے سعودیہ پہنچ گئے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور  بیٹر فخر زمان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب  پہنچ گئے ہیں۔

یوٹیوبر نادر علی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بابر اعظم اور فخر زمان کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں لی گئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔شیئر کی گئی تصاویر  میں یوٹیوبر کو بابر اعظم اور فخر زمان کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ کے صحن میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر میں بابر اعظم اور فخر زمان کو قمیض شلوار پہنے سر پر ٹوپی لیے دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.