کھیل

شعیب اختر کی سچن کو سالگرہ کی مبارکباد پر شان کیوں خفا ہوگئے؟

 اداکار شان شاہد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے ناراض دکھائی دے رہے ہیں۔

شعیب اختر نے گزشتہ روز سابق بھارتی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو  ٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں سچن ٹنڈولکر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ آپ کا دن بہت اچھا گزرے گا۔

اس ٹوئٹ پر شان شاہد نے ردعمل دیا اور شکوہ کیا کہ  واہ بھائی! ان کی سالگرہ تو آپ کو یاد ہے لیکن گزشتہ برس 5 اکتوبر کو عمران خان کی سالگرہ، آپ کو یاد نہیں رہی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.