کھیل

کامران اکمل نے حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ بننے پر کیا کہا؟

مسلم لیگ ن کےرہنما حمزہ شہبازکےبطوروزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھانےپرکرکٹر کامران اکمل نےشکرادا کیا

پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما حمزہ شہبازکےبطوروزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھانےپرکرکٹر کامران اکمل نےشکرادا کیا ہے۔ کامران اکمل کی جانب سےاپنےانسٹا گرام اکاؤنٹ پرشیئرکی گئی ہےجس پرپنجاب کےنومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکی حلف برداری کی تقریب دکھائی جا رہی ہے۔ کامران اکمل نےاس لمحےپرشکرادا کرتےہوئےخوشی کا اظہارکیا ہے،انہوں نےپوسٹ پرلکھا ہےکہ ’حمزہ شہبازآخرکاروزیراعلیٰ پنجاب بن گئے، آپ کےلیے بہت سی نیک تمنائیں۔‘

کامران اکمل کی جانب سے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں شکرانے کے لیے اٹھائے گئے ہاتھ اوردل کے ایموجی کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نومنتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد حمزہ شہبازپنجاب کے 21 ویں وزیرِاعلیٰ بن گئے ہیں۔ اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے آج اُن سے حلف لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.