کھیل

دورہ یورپ: قومی ہاکی ٹیم نے اسپین کو شکست دے دی

دورہ یورپ پر موجود قومی ہاکی ٹیم نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

ایف آئی ایچ رینکنگ میں 8 ویں نمبر پر موجود اسپین کی ٹیم کو قومی ٹیم  نے پہلے ٹیسٹ میچ میں 1-4 سے شکست دی ہے۔پاکستان کی جانب سے رضوان، مبشر، اعجاز اور رومان نے گول سکور کیا۔اسپین کیخلاف پاکستان سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 4 مئی کو بارسلونا میں کھیلے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.