کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے میں پانچویں پوزیشن پر آگئی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم پانچویں پوزیشن پر آگئی ہے۔

ون ڈے میں نیوزی لینڈ ٹیم پہلے نمبر پر موجود ہے، انگلینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے جبکہ بھارت چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان تیسرے نمبر پر ہے جبکہ بھارت پہلے اور انگلینڈ دوسرے نمبر پر ہے۔ جنوبی افریقہ چوتھی اور آسٹریلیا پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.