کھیل

کامن ویلتھ گیمز:قومی ریسلرزقازقستان بھجوانےکی تیاری

پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نےٹریننگ ٹوراخراجات کےلیےاسپورٹس بورڈ کو خط لکھ دیا

کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے لئے قومی ریسلرز کو قازقستان بھجوانے کی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے ٹریننگ ٹور اخراجات کے لیے اسپورٹس بورڈ کو خط لکھ دیا۔یکم جون سے 6 ہفتے کا قازقستان میں ٹریننگ کا شیڈول تیار کیا ہے۔

سیکریٹری ریسلنگ فیڈریشن ارشد ستار کا کہنا ہے کہ قازقستان میں یکم جون سے 6 ہفتے کا ٹریننگ شیڈول تیار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹریننگ سے میڈلز کے امکانات بڑھ سکتے ہیں، انعام بٹ، اسد علی، عنایت اللہ، شریف طاہر، طیب رضا اورانور زمان پاکستان ٹیم کا حصہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.