کھیل
سرفراز احمد کا امام الحق کی تصاویر پردلچسپ ردعمل
امام الحق کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 2 تصاویر شیئر کی گئی ہیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے امام الحق کی تصاویر پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ امام الحق کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 2 تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔
Be believing, be happy, don't get discouraged. Things will work out.#imamulhaq #haq26 pic.twitter.com/T2rvmpj9uq
— Imam Ul Haq (@ImamUlHaq12) May 7, 2022
سرفراز احمد نے امام الحق کی طرف سے شیئر کی گئی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ماں صدقہ ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ بلکل تیار ہے ہمارا لڑکا‘
Be believing, be happy, don't get discouraged. Things will work out.#imamulhaq #haq26 pic.twitter.com/T2rvmpj9uq
— Imam Ul Haq (@ImamUlHaq12) May 7, 2022
اس کے علاوہ کرکٹر بلال آصف نے بھی ان کی تصاویر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’اچھا چلتا ہوں دعاؤں میں یاد رکھنا‘، اچھے لگ رہے ہو۔