کھیل

بنگلہ دیشی ٹیم کے آل رائونڈر شکیب الحسن موذی وباء کا شکار ہو گئے

کورونا وائرس کے باعث شکیب الحسن سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن موذی وباء کا شکار ہو گئے ہیں۔بنگلہ دیش کے کرکٹ بورڈ نے ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر شکیب الحسن کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث شکیب الحسن سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ سری لنکن ٹیم اس وقت بنگلادیش کے دورے پر موجود ہے جہاں اس نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 15 مئی سے چٹاکانگ میں کھیلاجائیگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.