کھیل

کروشیا: اوپن ٹینس میں اعصام الحق کا فاتحانہ آغاز

زغرب اوپن ٹینس میں اعصام الحق نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ 

کروشیا میں جاری زغرب اوپن ٹینس میں اعصام الحق نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔  اس ٹورنامنٹ پاکستان کے اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر نیڈویسوو ڈبلز ایونٹ میں ٹینس کورٹ میں اترے ہیں۔ اعصام اور نیڈویسوو کی جوڑی نے جنوبی امریکی جوڑی میگویل پریرا (چلی) اور گبریل سڈنی (برازیل) کی جوڑی کو ہرایا۔ پاک۔قازق جوڑی نے میچ اسٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 2-6 سے جیتا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.