کھیل

آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے۔

کرکٹ ویب سائٹ کا اپنی خبر میں کہنا ہے کہ پیٹ کمنز آرام کیلئے سڈنی واپس آ رہے ہیں ۔کمنز فٹنس دورۂ سری لنکا سے قبل فٹ ہونے کے لیے پر امید ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلین ٹیسٹ ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز نے کی اور سیریز اپنے نام کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.