کھیل

پی سی بی کو پی ایس ایل سیون میں کتنے ارب کا فائدہ ہوا؟ حیران کن خبر آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیون سے دو ارب روپے سے زائد کا منافع ہوا ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو پی ایس ایل سیون میں کتنے ارب کا فائدہ ہوا اس حوالے سے سب کو حیران کر دینے والی خبر آگئی جس سے چونکا کر رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیون سے نیٹ منافع تقریبا دو ارب روپے سے زائد کا ہوا ہے جبکہ 5 ٹیموں کو اچھا مالی فائدہ ہو گا۔ پی ایس ایل کے گزشتہ سیزن کی تمام تفصیلات جلد فرنچائزرز کو موصول ہو جائیں گی، پی ایس ایل فائیو اور پی ایس ایل اکانٹنگ نقصان 70 کروڑ روپے کا ہوا ہے، کووڈ 19 کی وجہ سے پانچویں اور چھٹے ایڈیشن میں ٹیموں کو مراعات دیں، تقریبا ایک ارب کے اخراجات برادشت کیے۔ اس وقت پی سی بی کے پاس 15 ارب روپے کے ریزروز ہیں۔ اس سے قبل مالی سال میں 12 ارب روپے تھے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے میچز 4 وینیوز پر ہوں گے جن میں لاہور، کراچی، راولپنڈی اور ملتان شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.