کھیل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

 پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

عامر خان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ کیرئیر پر فخر ہے، اپنے مداحوں، دوستوں اور فیملی کا شکر گزار ہوں۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے سوشل میڈیا پر اپنے کیرئیر کی چند تصاویر بھی شیئر کیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.