کھیل

کرکٹر محمد حفیظ نے اہلیہ کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

قومی کرکٹرمحمد حفیظ نےسوشل میڈیا پراہلیہ کا محبت دینے اورخیال رکھنےپرشکریہ ادا کیا ہے

قومی کرکٹرمحمد حفیظ نےسوشل میڈیا پراہلیہ کا محبت دینے اورخیال رکھنےپرشکریہ ادا کیا ہے۔ محمد حفیظ کی شادی کو 16 سال مکمل ہو گئے ہیں، اس موقع پرمحمد حفیظ نے اہلیہ کے ہمراہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرخوبصورت تصویرشیئرکی ہے۔ اس تصویر کے کیپشن میں محمد حفیظ کا اہلیہ کو ٹیگ کرتےہوئے لکھنا ہے کہ ’شادی کی 16ویں سالگرہ مبارک ہو۔‘

انہوں نے اہلیہ کا اِن 16 برسوں کے دوران محبت دینے اور خیال رکھنے پر شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 41 سالہ کرکٹر محمد حفیظ 2007ء میں اہلیہ نازیہ حفیظ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.