کھیل

عمرگل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمرگل کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر بولنگ کوچ مقرر کردیا ۔

 افغانستان کرکٹ بورڈ نے عمرگل سے ایک سال کا معاہدہ کیا ہے، وہ اس سے قبل تین ہفتے کے اسائنمنٹ پر بھی افغانستان ٹیم کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔عمرگل نے 47 ٹیسٹ، 130 ون ڈے اور 60 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.