کھیل

نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کی نائب کپتان انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائر

نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہےکہ ایمی نےاگلےسیزن کےلئےسینٹرل کنٹریکٹ پیش نہ کئےجانےپرریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ایمی سیٹرتھویٹ نےانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہےکہ ایمی نےاگلےسیزن کےلئےسینٹرل کنٹریکٹ پیش نہ کئےجانےپرریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق ایمی نیوزی لینڈ کی جانب سےسب سےزیادہ ون ڈے میچزکھیلنےوالی کھلاڑی ہیں۔ خیال رہےکہ ایمی سیٹرتھویٹ نےنیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت بھی کی،انہوں نے نیوزی لینڈ کی جانب سے 111 ٹی ٹوئنٹی اور 145 ون ڈے کھیلے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.