کھیل

محمد رضوان کا انگلش ٹی ٹوئٹنی ٹورنامنٹ میں نیا ریکارڈ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انگلینڈ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ  ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈیبو پر 81 رنز اسکور کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔

محمد رضوان نے سسکس  کی نمائندگی کرتے ہوئے گلیمورگن کاؤنٹی کے خلاف 60 گیندوں پر بطور اوپنر 81 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔

 81 رنز کی اننگز کے ساتھ محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ کے ڈیبو پر سب سے بڑا اسکور کرنے والے پاکستانی بن گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.