کھیل

ورلڈکپ کےلیےکوالیفائی کرنےوالی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں

ہاکی ٹورنامنٹ کےفائنل فورمرحلےسےباہرہونےپرسیگفرائیڈ ایکمین نےکہا کہ ہم جاپان کےخلاف پہلےہاف میں اچھا نہیں کھیلے

ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین نےکہا ہےکہ ورلڈکپ کےلیےکوالیفائی کرنےوالی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں۔ پاکستان کےایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کےفائنل فورمرحلےسےباہرہونےپرسیگفرائیڈ ایکمین نےکہا کہ ہم جاپان کےخلاف پہلےہاف میں اچھا نہیں کھیلے۔ پاکستان ورلڈکپ کےلیےکوالیفائی نہ کرسکا۔ ہم نےسیکھا کہ اہم میچ کےدباؤمیں کیسےکھیلنا ہے۔ انہوں نےیہ بھی کہا کہ کھلاڑیوں نے صلاحیت دکھائی لیکن اس وقت وہ اسےثابت نہیں کرسکے۔ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم کا کہنا تھا کہ کھیل میں مسلسل بہتری آرہی ہے، ہمارا اگلا ٹورنامنٹ کامن ویلتھ گیمزہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.