کھیل
20 ویٹالیٹی بلاسٹ:شان مسعودکی شاندارنصف سنچری
۔ شان مسعود ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈربی شائرکی کپتانی کررہےہیں
پاکستانی بیٹرشان مسعود نےٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں شاندارنصف سنچری اسکورکی ہے۔ شان مسعود ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈربی شائرکی کپتانی کررہےہیں،انہوں نےلیسسٹرشائرکےخلاف شاندارنصف سنچری اسکورکی۔ پاکستانی بیٹرنےمیچ میں بطورکھلاڑی اورکپتان پہلی نصف سنچری بنائی،انہوں نے 53 رنزکی باری کےدوران 43 گیندوں کا سامنا کیا۔