کھیل

ویسٹ انڈیزکےخلاف جارحانہ کرکٹ کھیلنےکی ہدایت

کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےویسٹ انڈیزکےخلاف ون ڈے سیریزمیں کھلاڑیوں کوجارحانہ کرکٹ کھیلنےکی ہدایت کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےویسٹ انڈیزکےخلاف ون ڈے سیریزمیں کھلاڑیوں کوجارحانہ کرکٹ کھیلنےکی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان ہونےوالی ون ڈے سیریزکا وینیواب سیاسی عدم استحکام کےباعث ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان میں ہونےوالےمیچزکی باضابطہ تصدیق زیرالتوا تھی تاہم اب حکومت نےملتان میں میچزکی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا 16رکنی  سکواڈ اپنا تربیتی کیمپ میزبان مقام کی بجائےاب لاہورمیں لگےگا جبکہ تربیتی کیمپ عبدلرزاق کےہمراہ کوچ ثقلین مشتاق کی قیادت میں لگایا جائےگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.