کھیل

جنوبی افریقہ کے کرکٹر پر انگلینڈ میں حملہ؛حالت تشویشناک

انگلینڈ میں جنوبی افریقا کی جانب سے انڈر 19 کرکٹ کھیلنے والے کرکٹر مونڈلی خمالو ایک حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔

20 سالہ افریقی کرکٹر پر برج واٹر کے علاقے میں فری آرن اسٹریٹ پر ایک قحبہ خانے کے باہر حملہ کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ مونڈلی خمالو پر حملے کے شبہے میں ایک 27 سالہ شخص کو حراست میں لیا گیا تاہم تحقیقات کے بعد اسے چھوڑ دیا گیا۔

اپنے پہلے دورے پر برطانیہ آنے والے نوجوان کرکٹر کی حالت خطرے میں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.