کھیل

شاہین شاہ آفریدی نےمحمد رضوان کوسپرمین قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نےوکٹ کیپربیٹسمین کوکرکٹ کی دنیا کا سپرمین قراردے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرشاہین شاہ آفریدی نےوکٹ کیپربیٹسمین محمد رضوان کوکرکٹ کی دنیا کا سپرمین قراردے دیا۔ محمد رضوان کی سالگرہ کےموقع پرشاہین شاہ آفریدی نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپرساتھی کھلاڑی کےلئےپیغام لکھا کہ ’’رضی بھائی‘‘ پرآکر سب کچھ ختم ہوجاتا ہے،اس سےزیادہ ان کی تعریف کےلئےمیرے پاس الفاظ نہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نےاپنےپیغام میں محمد رضوان کو مخاطب کرتےہوئےلکھا کہ آپ سپراسٹارکرکٹرہونےکےساتھ ساتھ بہت اچھےانسان بھی ہیں۔ واضح رہے کہ آج محمد رضوان اپنی 29 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.