کھیل

رافیل نڈال اورکیسپر رُڈ فرنچ اوپن کےفائنل میں پہنچ گئے

نڈال کے جرمن حریف الیگزینڈر زیوریف ٹخنے کی انجری کے سبب ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے

اسپین کے رافیل نڈال اور ناروے کے کیسپر رُڈ (Casper Ruud) نے فرنچ اوپن ٹینس کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ لاسٹ فور میچ میں نڈال کے جرمن حریف الیگزینڈر زیوریف ٹخنے کی انجری کے سبب ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔ دوسرے سیٹ میں گیند پر جھپٹتے ہوئے ان کا پیر مڑگیا تھا، انہیں وہیل چیئر پر کورٹ سے باہر جانا پڑا۔ رپورٹس کے مطابق رافیل نڈال 14 ویں بار فرنچ اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچے ہیں اور نڈال اب تک 13 مرتبہ فرنچ اوپن جیت چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.