کھیل

ویٹ لفٹرطلحہ طالب کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی

طلحہ طالب نےتھانہ سبزی منڈی گوجرنوالہ میں درخواست جمع کرا دی۔

گوجرانوالہ میں ویٹ لفٹرطلحہ طالب کی موٹرسائیکل ان کےگھرکےباہرسےچوری ہوگئی۔ طلحہ طالب نےتھانہ سبزی منڈی گوجرنوالہ میں درخواست جمع کرا دی۔ انہوں نےکہا کہ ابھی تک مجھےفراڈ کی رقم واپس نہیں ملی،عدالتوں کےچکرلگا رہا ہوں اوراب یہ واقعہ پیش آگیا۔ پولیس سےملزمان کی جلد گرفتاری کی درخواست بھی کی۔ خیال رہےکہ گزشتہ سال طلحہ طالب کےساتھ فراڈ ہوا تھا،ان سےکارگفٹ کے بہانے 3 لاکھ 25 ہزارروپےلیےگئےتھے۔اس حوالےسےطلحہ طالب کےوالد نےوزیراعظم سٹیزن پورٹل پرشکایت بھی کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.