کھیل

ویسٹ انڈیز نےنیدرلینڈزکوتیسرے ون ڈے میں بھی ہرا دیا

ویسٹ انڈیز نےنیدرلینڈز کوتیسرے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے دی اورسیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی

ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے دی اور سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔ ایمسٹرڈیم میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو 20 رنز سے ہرایا۔ مہمان ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز  میں 5 وکٹوں پر 308 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کے کائل مائرس نے 120 اور شمارہا بروکس نے 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں۔ نیدر لینڈز کی ٹیم 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 49 اعشاریہ 5 اوورز میں 288 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.