کھیل

لارڈز ٹیسٹ؛نیوی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی۔

اس ٹیسٹ میں جو روٹ نے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور 115 رنز بنا کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔اس کے علاوہ جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے دوسرے انگلش کرکٹر اور 14ویں عالمی بیٹر بھی بن گئے۔

تاہم اس ٹیسٹ میچ کی ایک انتہائی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں جو روٹ کو بولرز اینڈ پر بغیر سہارے کے اپنے بیٹ کو کھڑا رکھے دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.