کھیل

آئی سی سی ویمن پلیئرآف دی منتھ میں2 پاکستانی کرکٹرزشامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےویمن پلیئرآف دی منتھ کےلیےنامزدگیوں کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نےویمن پلیئرآف دی منتھ کےلیےنامزدگیوں کا اعلان کردیا، پاکستان کی 2 ویمن کرکٹرزپلیئرآف دی منتھ کےلیےنامزد ہوئی ہیں۔ قومی ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اورطوبیٰ حسن پلیئراورآف دی منتھ کےلیےنامزد ہوئی ہیں،جبکہ جرسی کی ٹرینیٹی اسمتھ بھی نامزد ہونےوالی کرکٹرزمیں شامل ہیں۔

واضح رہےکہ پاک سری لنکا ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی سیریزکےکھیلےگئے 6 میچزمیں قومی ٹیم نےعمدہ کارکردگی دکھاتےہوئے 5 میچزمیں فتح حاصل کی۔ پاکستان ویمنزٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرنےمیں کامیاب ہوئی جبکہ ون ڈے سیریز 1-2 سےاپنےنام کی۔ سری لنکن ویمنزٹیم سیریزکےآخری ون ڈے میچ کوجیتنےمیں کامیاب ہوئی تھی

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.