کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلے ون ڈے میں بابر اعظم اور خوشدل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔

 میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.