کھیل

اسرائیلی شائقین قطرمیں فٹبال ورلڈ کپ دیکھ سکیں گے؟

اسرائیلی شائقین نومبر میں قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے میچز دیکھ سکیں گے۔

اسرائیلی شائقین نومبر میں قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے میچز دیکھ سکیں گے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فیفا کے ساتھ معاہدے کے بعد جمعرات کو اعلان کیا کہ فیفا میچزکے ٹکٹ ہولڈرز کو فین آئی ڈی جاری کی جائے گی۔ ترجمان فیفا نے کہا کہ شائقین کو قومیت کی بنیاد پر ورلڈ کپ میں شرکت سے نہیں روکا جاسکتا۔ اسرائیلی میڈیا نے مزید کہا کہ اسرائیل اورقطرمیں باضابطہ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.