کھیل

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے میزبان شہروں کا اعلان

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔

امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2026  میں ان تینوں ممالک کے 16 شہروں میں ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔ورلڈ کپ 2026 کے میچز امریکا کے 11، میکسیکو کے 3 اور کینیڈا کے 2 شہروں میں ہوں گے۔امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کے جن شہروں میں 2026 کا فٹبال ورلڈکپ کھیلا جائے گا ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔

  • امریکا
  • لاس اینجلس
  • ہیوسٹن
  • نیویارک/نیو جرسی
  • میامی
  • اٹلانٹا
  • سیٹل
  • سان فرانسسکو
  • کانسز سٹی
  • ڈلاس
  • فلاڈیلفیا
  • کانسس سٹی
  • میکسیکو
  • میکسیکو شہر
  • گواڈالاجارا
  • مونٹیری
  • کینیڈا
  • وینکوور
  • ٹورونٹو

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.