کھیل

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ؛ محمد عامر کا انگلش کاؤنٹی سے معاہدہ

فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے انگلش کاؤنٹی گلو سسٹر شائر سے معاہدہ سائن کرلیا ہے۔

گلوسسٹرشائر کاؤنٹی کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے بقیہ میچز کیلئے کاؤنٹی کو دستیاب ہوں گے۔

محمد عامر کو نسیم شاہ کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، نسیم شاہ اس سے قبل کاؤنٹی ٹیم کا حصہ تھے، وہ فیملی مصروفیات کی وجہ سے پاکستان آئے جس کے بعد انہیں قومی کیمپ میں طلب کرلیا گیا تھا جس کی وجہ سے وہ دوبارہ اپنی ٹیم کو جوائن نہیں کرسکتے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.