کھیل

بنگلہ دیشی خاتون کوہ پیما واصفہ نذرین کا ”کے ٹو“ سر کرنے کا اعلان

واصفہ نذرین براعظم کی سات بلند ترین چوٹیاں پہلے ہی سرکرچکی ہیں‘ سمٹ کامیابی کی صورت میں واصفہ کے ٹو سر کرنے والی پہلی بنگلا دیشی ہوں گی

بنگلہ دیشی خاتون کوہ پیما واصفہ نذرین کا ”کے ٹو“ سر کرنے کا اعلان‘ بنگلا دیشی خاتون کوہ پیما واصفہ نذرین رواں سال کے ٹو سر کرنے کیلئے پر امید ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل میڈیا کا کہنا ہے کہ واصفہ نذرین سات براعظم کی سات بلند ترین چوٹیاں پہلے ہی سرکرچکی ہیں۔ سمٹ کی کامیابی کی صورت میں واصفہ کے ٹو سر کرنے والی پہلی بنگلا دیشی ہوں گی۔ بنگلا دیشی خاتون کوہ پیما اسکردو پہنچ چکی ہیں، موسم سے ہم آہنگی کیلئے واصفہ نذرین پہلے براڈ پیک کو سر کریں گی۔ بنگلا دیشی کوہ پیما، مشہور نیپالی ماؤنٹینیئر منگما جی کی ٹیم کا حصہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.