کھیل

بسمہ معروف کی بیٹی کےساتھ حیرت انگیزمشابہت

بسمہ نےاپنی بچپن کی تصویربھی شیئرکی۔ دونوں ماں بیٹی میں حیرت انگیزطورپرمشابہت دیکھی جاسکتی ہے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نےاپنی بیٹی کی تصویرشیئرکی۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپرشیئراس فوٹوکےساتھ بسمہ نےاپنی بچپن کی تصویربھی شیئرکی۔ دونوں ماں بیٹی میں حیرت انگیزطورپرمشابہت دیکھی جاسکتی ہے۔ بسمہ اپنی اوربیٹی کی خوبصورت تصویرکےساتھ تحریرکیا ’میں اورمیری پیاری‘۔

ان تصاویرپرخاتون کرکٹرکےمداحوں نےنہ صرف پیاربھرے پیغام کےساتھ ردِ عمل دیا بلکہ یہ بھی تحریرکیا کہ ماں اوربیٹی ایک جیسی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.