کھیل
شاداب خان کے لئے ناقابل فراموش دن کون سا ہے؟
قومی کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈرشاداب خان نےبتادیا کہ وہ کونسا دن کبھی نہیں بھول سکتے۔
شاداب خان کے لئے ناقابل فراموش دن کون سا ہے؟ قومی کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈرشاداب خان نےبتادیا کہ وہ کونسا دن کبھی نہیں بھول سکتے۔ سماجی رابطےکی سائٹ ٹوئٹرپرجاری اپنےبیان میں شاداب خان نےکہا کہ 18 جون 2017 کےدن کوکبھی نہیں بھول سکتا۔
خیال رہےکہ 18 جون 2017 کےدن پاکستان نےبھارت کوچیمپئنزٹرافی کےفائنل میں شکست دی تھی۔ چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ میں پاکستان نےبھارت کوجیت کےلئے 339 رنزکا ہدف دیا تھا جس کےجواب میں بھارتی ٹیم صرف 158 رنزہی بنا سکی تھی۔