کھیل

بگ بیش لیگ :غیرملکی کھلاڑیوں کےلیےڈرافٹ سسٹم اپنا لیا

بگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ڈرافٹ سسٹم اپنا لیا۔

بگ بیش لیگ میں غیرملکی کھلاڑیوں کی توجہ حاصل کرنےکےلیےڈرافٹ سسٹم اپنا لیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کےمطابق سیزن 23-2022 کےلیےاب ایک طریقےکےتحت کھلاڑی منتخب کیےجائیں گے۔ کھلاڑیوں کی کیٹگریزپلاٹینم سے برانزتک ہوں گی،معاوضوں کےبارے میں ابھی نہیں بتایا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہےکہ ڈرافٹ کی تاریخوں اورپک آرڈرکا اعلان جلد کیا جائےگا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا مزید کہنا ہےکہ دنیا میں نئی متعارف کرائی جانیوالی لیگزسےبی بی ایل کوطریقہ کارتبدیل کرنا پڑا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.