کھیل

ڈچ ہاکی کوچ رولنٹ آلٹمنز پنجابی رنگ میں رنگ گئے

کوچ رولنٹ آلٹمنزپنجابی رنگ میں رنگ گئے،ہاکی ٹریننگ سےقبل ان کوپگ دینےکی تقریب کا انعقاد کیا گیا

ڈچ ہاکی کوچ رولنٹ آلٹمنزپنجابی رنگ میں رنگ گئے،ہاکی ٹریننگ سےقبل ان کوپگ دینےکی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ لاہورکےنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایف آئی ایچ سرٹیفائیڈ امپائربینش حیات نےرولنٹ آلٹمنزکوپگ دی۔ تقریب میں کوچ رانا ظہیراوراکیڈمی کےکھلاڑی بھی شریک ہوئے۔ رولنٹ آلٹمنزپگ پہن کرخوب محظوظ ہوئےاورپگ کےساتھ مختلف ایکشن میں تصاویربنوائیں۔ خیال رہےکہ رولنٹ آلٹمنزاسپورٹس بورڈ پنجاب کےتعاون سےرانا ظہیراکیڈمی میں ٹریننگ دے رہےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.