کھیل

بابراعظم نےویرات کوہلی کا ایک اورریکارڈ توڑ دیا

بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلےنمبرپرسب سےزیادہ دن رہنےوالےکھلاڑی بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نےسابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اورریکارڈ توڑدیا۔ بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلےنمبرپرسب سےزیادہ دن رہنےوالےکھلاڑی بن گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان پچھلے 1025 دنوں سے ٹی 20 رینکنگ میں پہلےنمبرپرہیں،اس سےقبل یہ اعزازویرات کوہلی کےپاس تھا۔

وایرت کوہلی آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں 1013 دن تک پہلےنمبرپررہےتھے۔ انگلینڈ کےسابق کھلاڑی کیون پیٹرسن اس فہرست میں تیسرے نمبرپرہیں، انہوں نے 729 دن تک آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ کی پہلی پوزیشن پرقبضہ کررکھا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.