کھیل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق

نیوزی لینڈ کرکٹ کےمطابق بھارت کےخلاف ہوم سیریزکےبعد نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ کےمطابق بھارت کےخلاف ہوم سیریزکےبعد نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی،نیوزی لینڈ کا برصغیرکا دورہ فروری کےاوائل میں ختم ہوگا۔ نیوزی لینڈ نےپاکستان میں رواں سال دسمبراورجنوری 2023 میں دوٹیسٹ اورتین ون ڈے میچزکی سیریزکھیلنا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ سال اپریل میں وائٹ بال سیریزکےلیےدوبارہ پاکستان آئےگی۔ خیال رہےکہ نیوزی لینڈ اوربھارت کےدرمیان وائٹ بال سیریز 30 نومبرکوختم ہوگی،کیوی ٹیم نےبھارت میں بھی مختصردورانیےکی سیریزکھیلنا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.