کھیل

قومی ہاکی ٹیم کا نیا کوچ اب کون ہوگا؟

اجمل خان لودھی کوخواجہ جنید کی جگہ ٹیم کےنئے منیجرکی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں

اجمل خان لودھی قومی ہاکی ٹیم کےنئےمنیجرمقررہوگئے۔ ذرائع کےمطابق اجمل خان لودھی کوخواجہ جنید کی جگہ ٹیم کےنئے منیجرکی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اجمل خان بطور کوچ ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہیں۔ پی ایچ ایف کے خط پر پی او اے نے کامن ویلتھ گیمز منتظمین کو بھی آگاہ کردیا ہے، قومی ہاکی ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.