کھیل

کشمیر پریمئیر لیگ,نئی فرنچائز کا اضافہ

کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے سیزن کیلئے ایک نئی فرنچائز کا اضافہ ہوگیا۔

کشمیرپریمئیرلیگ (کے پی ایل) کےدوسرے سیزن کیلئے ایک نئی فرنچائزکا اضافہ ہوگیا۔ کشمیرپریمئیرلیگ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں ایک نئی ٹیم کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد 7 ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ لڑیں گی۔ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹنگ عید الضحیٰ کے بعد ہوگی جبکہ کے پی ایل میں نئی شامل ہونےوالی فرنچائزجموں جانبازہے۔ رپورٹس کےمطابق پاکستان کر کرٹ بورڈ (پی سی بی) نے کشمیرپریمئیرلیگ (کے پی ایل) سیزن 2 کا این او سی جاری کردیا ہے۔ جموں جانباز، راولاکوٹ ہاکس، مظفرآباد ٹائیگرز، باغ اسٹالینز، میرپوررائلز، کوٹلی لائنزاوراوورسیزواریئرزشامل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.