کھیل

سعودی عرب کے مہمان ,شعیب اخترحج ادائیگی کیلئے روانہ

شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مکہ میں حج کانفرنس میں خطاب بھی کروں گا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مکہ میں حج کانفرنس میں خطاب بھی کروں گا، اس کانفرنس میں دنیا بھر سے ممتاز مسلم شخصیات شرکت کررہی ہیں۔ شعیب اختر نے حج کی سعادت کا موقع فراہم کرنے پر پاکستان میں سعودی سفارتخانہ اور سفیر نواف بن سعید المالکی کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.