کھیل

میچل اسٹارک کی آئی پی ایل اوربگ بیش سےکنارہ کشی

ان کا یہ بھی کہنا ہےکہ میری ترجیح آسٹریلوی ٹیم ہوتی ہے، آئندہ 18ماہ کا شیڈول بہت مصروف ہے

آسٹریلیا کےفاسٹ بولرمیچل اسٹارک نے آسٹریلوی لیگ بگ بیش (بی بی ایل) اورانڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) سےدوری اختیارکرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کودیےگئےانٹرویومیں فاسٹ بولرمیچل اسٹارک نےکہا ہےکہ 7 سال میں بھی لیگزکےحوالےسےمیرے خیالات نہیں بدلے،اپنےملک کی زیادہ سےزیادہ نمائندگی کرنا ہدف ہے۔ میچل اسٹارک کا کہنا ہےکہ آسٹریلوی ٹیم کےشیڈول کوسامنےرکھ کرخود کوفٹ رکھنےکی کوشش کرتا ہوں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہےکہ میری ترجیح آسٹریلوی ٹیم ہوتی ہے، آئندہ 18ماہ کا شیڈول بہت مصروف ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.