کھیل

قومی کرکٹ ٹیم مساجربھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

ترجمان قومی ٹیم کےمطابق سپورٹ اسٹاف کےرکن کو 5 روزہ آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے

کولمبو میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کےسپورٹ اسٹاف کےایک رکن مساجرملنگ علی کورونا میں مبتلا ہوگئے،اسکواڈ کےباقی تمام ارکان کےٹیسٹ منفی آئےہیں۔ ترجمان قومی ٹیم کےمطابق سپورٹ اسٹاف کےرکن کو 5 روزہ آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہےکہ 5 دن بعد سپورٹ اسٹاف کےرکن کا دوبارہ ریپڈ ٹیسٹ ہوگا۔ سری لنکا میں موجود قومی ٹیم کےکھلاڑیوں نےآج پول سیشن میں حصہ لیا کل پہلا ٹریننگ سیشن ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.