کھیل

شاہنواز دھانی نےدھونی سےاپیل کیاکرڈالی؟

دھانی نےاپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ سرایم ایس دھونی،سالگرہ مبارک،آپ میرے لیےرول ماڈل اور انسپائریشن ہیں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان سے ایک درخواست بھی کی ہے۔ ٹوئٹر پر دھانی نے ایم ایس دھونی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے دھونی کے نام پیغام لکھا جس میں درج تھا کہ ہر دور کے ایک عظیم تفریح مہیا کرنے والے اور فنشر کو سالگرہ مبارک ہو۔

دھانی نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ سر ایم ایس دھونی، سالگرہ مبارک، آپ میرے لیے رول ماڈل اور انسپائریشن ہیں، آپ کرکٹ کھیلنے کے لیے ابھی بھی جوان اور فٹ ہیں، برائے مہربانی ہم سب کو مزید چند برس تفریح مہیا کرتے رہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.